پاکستان اور ناروے مشترکہ طور پر اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکیں گے
پاکستان اور ناروے نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
یہ مفاہمت اتوار کو جرمنی
میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ناروے کے
ان کے ہم منصب اینیکن ہیٹ فیلڈ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں طے پائی۔
طوفانی بارشیں لینڈ سلائیڈنگ سڑکیں اور پل تباہ
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون
کو فروغ دینے کا اعادہ کیا۔