🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

کلر کہار حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 65 زخمی | 14 people died and 65 were injured in the Kaler Kahar accident

کلر کہار حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 65 زخمی

کلر کہار حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 65 زخمی | 14 people died and 65 were injured in the Kaler Kahar accident

چکوال کے علاقے کلر کہار کے قریب اتوار کی شب بس الٹنے سے 14 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق حادثہ بس کی بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔

بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی، مسافروں کو شادی کی تقریب میں لے کر جا رہی تھی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

انہوں نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعا کی۔

دریں اثناء وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ریسکیو عملے کو زخمیوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ 

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !