طوفانی بارشیں لینڈ سلائیڈنگ سڑکیں اور پل تباہ
برازیل کی ریاست ساؤ پالو
میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 36
افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
کلر
کہار حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 65 زخمی
کئی قصبے پانی میں ڈوب گئے
ہیں، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ سے کئی مکانات، سڑکیں اور پل تباہ ہو گئے ہیں اور سینکڑوں
لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔