
پاکستان میں موسم گرما کے آتے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہوجاتی ہے ایسے میں صنعت سے لے کر عام آدمی تک متاثر ہوتا ہے تب بجلی کی مانگ میں بے حد اضافہ ہوجاتا ہے۔
پاکستان کی اسی حالت کے پیش نظر پاکستانی ماہرین نے اب ایک ایسا سستا اور آسان طریقہ نکالا ایجاد کیا ہے جس سے ہر انسان چلتے پھرتے بجلی پیدا کرسکتا ہے تاہم یاد رہے اس طریقہ پر ترقی یافتہ ممالک نے نہ صرف تحقیق کی بلکہ اس پر کام ابھی جاری ہے۔