Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

میجرجنرل آصف غفور کا منہ توڑ جواب بجٹ پر کمنٹ کرنے والے بھی بچ نہ سکے


جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید لائن آف کنٹرول پر جوانوں کیساتھ گزاری اور اپنے خطاب میں کہا کہ بجٹ کٹوتی کو خطرات کے خلاف دفاعی صلاحیت پر اثرانداز نہیں ہو نے دیں گے ۔جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ تنخواہ میں اضافہ نہ لینے کا فیصلہ بھی صرف افسران کا ہے، اس فیصلے کا جوانوں پر اطلاق نہیں ہوگا اور بجٹ کٹوتی سپاہیوں کے معیار زندگی پر اثرانداز نہیں ہوگی۔







ebay paid promotion