کیلیفورنیا: گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کی دوسری کمپنیوں نے بھی ایک فیصلہ کرلیا جس سے میڈ ان چائنہ موبائل ہواوے کو شدید نقصان پہنچانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے فیس بک اور اس کی ملکیت کی دیگر سوشل ایپس نے بھی ہواوے سے کاروبار معطل کردیا ہے آئندہ فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام ایپس نئے ہووے موبائل میں کمپنی انسٹال نہیں کرے گی۔