کیاپودےحرکت کرتے ہیں؟
کئی پودے ایسے ہیں،جو سورج کی روشنی حاصل کرنے کے لئے
اپنی آہستہ آہستہ حرکت دیتے ہیں۔لیکن کچھ پودے ایسےہوتے ہیں،جوخاصی تیزی کے ساتھ
حرکت کرتے ہیں۔ایسے پودے جو نازک طبیعت یعنی بہت حساس ہوتے ہیں انہیں چھونے پر یہ
اپنی شاخوں اور پتوں کو گرا دیتے ہیں۔
اور ایسے نظر آتے ہیں جیسےیہ مر گئےہوں۔یہ پودےاس لئے
بھی ایسا کرتے ہیں تاکہ جانوروں سے محفوظ
رہیں۔
مینڈکوں کا سپرمین پڑھنے کے لئے ابھی کلک کریں
جبکہ بہت سے پودے اپنے بیچوں کو ادھرادھر بکھیر دیتے ہیں۔ان پودوں کی کچھ اقسام اپنے بیچوں کو محدود فاصلے تک داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ اس بات کا بھی خیال رکھتے ہیں کہ کوئی اور پودا ان کے قریب نہ ہو۔