🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Some Info about Birds


پرندوں کی معلومات

اس وقت دنیا میں پرندوں کی تعداد9000انواع موجود ہیں۔شکاری پرندوں،فالکنیفورمزکی280انواع،بطخوںاوربگلوں یعنی اینسیریفورمزکی 150انواع اور پینگوئن کی18انواع موجود ہیں۔دنیا کے سب سے لمبے بازوں والاپرندہ الباٹروس ہے۔اس کے ایک بازوں کا گھی میڑ(10فٹ چھ انچ)تک نوٹ کیا گیا ہے۔جبکہ ہمنگ برڈ(Mellisuga helenaeسینٹی میٹر کے برابر ہوتا ہے۔تقریبا تمام براعظموں میں پرندے پائے جاتے ہیں۔اندازہ ہے کہ پرندے بڑی تیزی سے معدوم ہوتے جارہے ہیں۔اب تک ماہرین 1000سے زائد معدوم شدہ پرندوں کے رکازات دریافت ہوچکے ہیں۔

شتر مرغ اور ایموجیسے پرندے نہ صرف بہت وزنی بلکہ تیز دوڑنے والے بھی ہوتے ہیں۔

شتر مرغ عموما 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک دوڑ سکتا ہے۔اس کا انڈا تمام پرندوں میں سب سے بڑا ہوتا ہے۔اس کا اوسط وزن کلو گرام ہوتا ہے یوں یہ مرغی کے دودرجن انڈوں کے برابر ہوتا ہے۔اس کا خول ملی میٹر موٹا ہوتا ہےاور 127 کلو گرام وزنی انسان کو بھی برادشت کرسکتا ہے۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !