🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Zameen Ka Pehlaa Trojan Asteroid - Global Science

زمین  کاپہلا ٹروجن سیارچہ

ناسا کے ماہر فلکیات نے زمین کا پہلا ٹروجن سیارچہ دریافت کرلیا ہے۔"ٹروجن سیارچے"ایسے قدرتی سیارچے ہوتے ہیں جو زسورج کے گرد سیارے کے مدارہی میں رہتے ہوئے گردش کرتے ہیں۔نظام سمشی میں نیپچون،مریخ اور مشتری بھی ٹروجن سیارچوں کے ساتھ سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں۔


ٹارزن، عمروعیار، میجر پرمود اور عمران سیریز پڑھنے کے لئے ابھی کلک کریں


سائنس دانوں نے پیش گوئی کی تھی کہ زمین کے بھی ٹروجن سیارچے ہیں،لیکن انہیں دیکھنا تھا کیوں کہ وہ جسامت میں بہت چھوٹے اور زمین کے لحاظ سے سورج کے زیادہ نزدیک تھے۔ لیکن اب ماہرین نے زمین کے دو ٹروجن دریافت کر لئے ہیں جن میں سے ایک(2010ٹی کے 7)کی تصدیق کر دی گئی ہے، جیسے ہوائی میں"ماونا"کے مقام پر نصیب،کینیڈا،فرانس اور ہوائی کی مشترکہ دوربین سے دیکھا گیا ہے۔"یہ سیارچے دن کے اوقات میں افق پر رہتے ہیں اس  لئے ان کا دکھائی دینا مشکل ہے،"مارٹن کونز نے کہا، جو اتھا باسکا یونیورسٹی،کینیڈا سے تعلق رکھتے ہیں۔"آخر کار ہم نے ایک ٹروجن تلاش کرلیا کیونکہ یہ سورج سے دورزمینی مدار میں موجود ہے۔زمینی مدار میں چند دوسرے ٹروجن  سیارچے بھی موجود ہیں جو مستقبل میں خلائی تحقیق میں انقلابی ثابت ہوں گے،"انہوں نے مزید وضاحت کی۔"ہمیں یقین ہے کہ خلا میں زمین کے قریب ایسے سیارچے تلاش کرنے کی عظیم صلاحیت موجود ہے جنہیں کو ماضی میں دیکھنا نا ممکن تھا،"لنڈ لے جانسن نے پر امید انداز میں کہا،جو ناسا میں اس مشن کے سربراہ ہیں۔ رپورٹ:محمد کامران خالد،میلسی

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !