🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

Facebook, YouTube and Google have also been Hit Hard

The Prince Organization

نیوز ذرائع کے مطابق فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے سندھ ریونیو بورڈ نے جولائی سے دسمبر کے ٹیکس کی وصولی کرلی۔
تفصیلات کےمطابق سندھ ریونیو بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور یوٹیوب جبکہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے بھاری سیلز ٹیکس وصول کرلیا ایس آر بی کے مطابق ڈیجیٹل اشتہار کاری اور ای کامرس سے 23 کروڑ 10 لاکھ روپے وصولی کئے۔جبکہ ڈیجیٹل اشتہاروں میں سیلز ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !