Haramee Kese Banta Hai


الفاظ تو آپ نے بہت سے سن رکھے ہیں اور ہر روز بے شمار الفاظ سنتے بھی ہیں مگر آج ہم آپ کو ایک ایسے لفظ کی حقیقت بتانے جارہے جسے جاننا نہ صرف ضروری ہے بلکہ دلچسپ بھی اور وہ لفظ ہے
"حرم"
اس لفظ کے بنیادی معنی ہیں ، رکاوٹ، حد بندی، پابندی۔ یہ لفظ بطور اسم جمع استعمال ہوتا ہے اور مصدری معنی بھی رکھتا ہے۔
حرم کا واحد "حرمہ" مان کر بیوی کے لئے بھی فقط حُرمہ استعمال ہونے لگا۔ حرم کعبہ کو حرم اس لئے کہتے ہیں کہ وہ ہر ایسا فعل ممنوع ہے جس سے کعبہ کا تقدس پامال ہو۔






گویا حرم کا مفہوم ہوا: قابل احترام، محترم اور محروم سے مراد ایسا شخص ہے جن کے لئے زندگی کی عام سہولتوں کی فراہمی روک دی گئی ہویا ان سہولتوں کے حصول کی راہ میں آڑ بنا دی گئی ہو۔ چنانچہ حرام کا مفہوم ہوا:" رکاوٹ یا آڑ"


اب ملاحظہ فرمائیے کہ کمبل، انسان اور سردی کے درمیان آڑ یا رکاوٹ بنتا ہے اس لئے کمبل کو "حرام" کہاجانے لگا اور کمبل فروش کو "حرامی" پھر جس کا تعلق حرام کاری سے رہا اس کے لئے بھی یہی لفظ بولا جانے لگا اور یہ لفظ ایک گالی بن گیا۔

ebay paid promotion