عید الفطر کی خوشیاں پوری قوم کو مبارک ہوں
صدر مملکت عارف علوی نے بھی عید پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے قوم کوعید الفطر پر مبارکباد اور قوم کو اہم پیغام
وزیر اعظم عمران خان نے قوم کوعید الفطر پر مبارکباد اور قوم کو اہم پیغام
آرمی چیف ، چیئر مین چیفس آف جوائنٹ کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے اہل وطن کو عیدکی مبارکباد ، آرمی چیف نے امن ، ترقی اور خوشحالی کی دعاﺅں کے ساتھ قوم کو عید کی مبارکباد دی