سب سے پہلے کونسی گاڑی گزرے گی؟ اور کس کو رکنا چاہیئے
اگر
آپ ڈرائیور ہیں تو اپنی ذہانت کا امتحان دیں بڑے بڑے یہ امتحان ہار چکے ہیں
ٹریفک کے کچھ ایسے قوانین بھی ہیں جو
کئی سال سے گاڑی چلانے والے ڈرائیورز بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ یہ قانون بھی شاید
انہی میں سے ایک ہے جس کی تصویر دی گئی ہے۔
جس
میں ایک طرف ایک سبز گاڑی کھڑی اور دوسری طرف ایک سرخ گاڑی۔سبز گاڑی نے اپنی لین میں جنکشن کو کراس
کرتے ہوئے سیدھا آگے نکلنے ہے جبکہ سرخ گاڑی کو سبز گاڑی کے آگے سے گزرتے ہوئے
دائیں مڑنا ہے۔