🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

آج کس کس ملک میں مسلمان عید منا رہے ہیں؟


آج پاکستان بھر میں تمام مسلمان ملی جوش و جذبے سے اور مذہبی عقیدت سے عید الفطر منارہے ہیں، اس کے لئے ملک بھر میں چھوٹے بڑے گاؤں ، قصبہ، شہروں کی مساجد میں عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات ہوئے جہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کروڑوں فرزندان اسلام نے نماز عید الفطر کی ادائیگی کی۔
اس موقع پرسب نے ملک و قوم کی سلامتی و خوشحالی، امۃ مسلمہ کے اتحاد، کشمیر اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔
اس کے علاوہ آج پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ ساتھ آسڑیلیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، مصر، لبنان، مراکش، عمان، فلسطین، شام، ازبکستان، ترکمانستان، بوسنیا، نارتھ امریکہ، اور برطانیہ میں رہنے والے مسلمان آج مذہبی عقیدت سے عید الفطر منارہے ہیں۔





#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !