Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

پاکستان کی خوبرو اداکارہ کی زندگی کا نہایت اہم موڑ


سجل علی متعدد پاکستانی ڈراموں میں ہیروئن کا کردار باخوبی نبھا چکی ہیں اور پاکستان کے علاوہ وہ بالی ووڈ میں بھی اینٹری مارچکی ہیں اور ایسی اداکاری کے جوہر دکھائے کہ بالی ووڈ سے بھی خوب داد وصول کرچکی ہیں
تاہم اب ان کی زندگی کے اہم موڑ پر بھی انڈسٹری سے بڑے پیمانے پر مبارکباد کے پیغام وصول کررہی ہیں








ebay paid promotion