Tere Ishk Mein Trailer Launch, Dhanush, Kriti Sanon - TPO News

Tere Ishk Mein Trailer Launch, Dhanush, Kriti Sanon - TPO News

پنجاب میں ایسے لڑکوں کی سائیکولوجی جانتی ہوں جو لڑکی کو شادی کے جوڑے میں دیکھ کر چلے جاتے ہیں یہ بیان کریتی سینن نے ایک سوال کے جواب میں اس وقت کہا جب وہ نئی فلم تیرے عشق میں کی ٹریلر لانچ کے ایونٹ میں شامل تھیں، 

کریتی سینن نے یہ بھی کہا کہ انہیں لو سٹوری فلمز کرنے کی بہت خواہش ہے اور اس کے لئے انہوں نے ڈائریکٹر کا بھی شکریہ ادا کیا یہی نہیں بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب لو اسٹوری فلمز نہیں بن رہیں جبکہ اس طرح کی فلمیں بننی چاہئے کیونکہ زندگی کی طرح انسان کے پیار کی کہانی بھی اسی طرح پیچیدہ ہوتی ہے


ایکٹر نے اس فلم تیرے عشق میں کے لئے بہت محنت کی اور فلم کی کہانی بھی پیچیدہ ہے اور ممکن ہے کہ ناظرین فلم کو پسند بھی کریں گے لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ انہیں فلم کے کچھ حصے سمجھ نہ آئیں تاہم ایونٹ میں موجود عوام نے بھرپور تالیوں اس فلم کو پسند کیا۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !