Sonalika Joshi نے ایک پروگرام میں دیئے گئے انٹرویو انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان سے ملنے پر اپنائیت محسوس ہوتی ہے اور جب بھی آپ ان سے ملتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ آپ پہلی بار نہیں مل رہے بلکہ آپ کئی بار مل چکے ہیں کیونکہ وہ انسان کو فوری پہچان لیتے ہیں اور جب وہ کسی سے ملتے ہیں تو ان کے ملنے میں ایک ایسی کشش ہے ایسی اپنائیت ہوتی ہے کہ آپ اسے کبھی بھول نہیں پاتے۔
سونالیکا جوشی نےSRK کے بارے میں تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یادداشت کمال کی ہے اور ان کے بارے میں جو کہا جاتا ہے وہ حقیقت ہے، لوگ جو بھی اس کی تعریف کرہے ہوتے ہیں وہ بالکل درست کہتے ہیں، کیونکہ انہوں نے دنیا دیکھی ، خوبصورتی دیکھی مگر چھوٹے سے ایکٹر کی تعریف کرنا ایک الگ ہی سٹائل ہے ان کا، اتنا بڑا ہو کر بھی ایسا رویہ رکھنا کہ آپ جس سے ملیں اپنائیت کا احساس ہو یہ اس کی قابلیت اور صلاحیت ہے
جبکہ ریدی ڈوگرا نے اپنے ملک کی اچھائی کو بیان کرنے اور اس کی تعریف کرنے کی بات کی نیز یہ بھی کہا کہ اپنے ملک کی ترقی اور اکنامی کے اچھا ہونے کی بات کرنی چاہیئے تاکہ آپ کی آواز انٹرنیشل سطح پر پہنچ سکے۔

