Possession cases of destitute widows be resolved on priority - TPO Urdu News

Possession cases of destitute widows be resolved on priority - TPO Urdu News

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز (Maryam Nawaz)نے ہدایت کی ہے کہ بے سہارا بیواؤں کے قبضے کے کیسز کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، انہوں نے جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف کارروائیوں کی روزانہ مانیٹرنگ کا حکم دیا، جس کی روزانہ انہیں رپورٹ پیش کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ ڈپٹی کمشنرز کے زیر اہتمام روزانہ ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے اجلاسوں کی خود نگرانی کریں گی۔

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has directed that possession cases of destitute widows be resolved on priority, tpo daily urdu news, news update,

مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف (PML-N President Muhammad Nawaz Sharif)اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حالیہ ضمنی انتخابات میں نومنتخب عوامی نمائندوں کو مبارکباد دی ہے۔ آج شام لاہور میں نومنتخب اراکین قومی و پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی واضح کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے دور میں بڑے ترقیاتی منصوبے چلائے گئے۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ لوگوں نے تحریک انصاف کی توڑ پھوڑ اور تشدد کی کال کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !