بالی ووڈ (Bollywood)کی فلموں میں گزشتہ چند سالوں سے تشدد بڑھتا چلا جارہا ہے، ایکشن کے نام پر صرف مار دھاڑ ہی دکھائی جاتی ہے اور اسے عوام میں پسند بھی کیا جاتا ہے جس پتہ چلتا ہے کہ ناظرین کس طرح کی فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں،رنویر سنگھ کی فلمیں ہوں یا دیگر ایکشن فلمیں، اور اگر ان فلموں پر تنقید کی جائے تو اس کا ری ایکشن بھی سامنے آتا ہے
تنقید کرنے والے دیگر فلموں اور ہالی ووڈ فلموں کا حوالہ دیتے ہیں، تو ہالی ووڈ کی فلموں میں تشدد پسندی کی وجہ بھی دی جاتی ہے، پھر وہ بیٹ مین ہو، یا جوکر یا اسی نوعیت کی دیگر فلمیں جن میں ایکشن کے نام پر تشدد دکھایا جاتا۔
Dhurandhar نئی ایکشن مووی میں بھی مار دھاڑ کی بھرمار دیکھنے کو ملے گا
ایکشن اور تشدد کی حمایت کسی بھی طرح درست نہیں ہے کیونکہ ایک طرح کا عمل کسی بھی ملک اور عوام کے لئے جسٹیفائی ہوسکتا ہےکیونکہ ناظرین اپنے ہیروز کو اپنا آئیڈل سمجھتے ہیں اور پھر وہ بھی تشدد پسندی کا شکار ہوجاتے ہیں

