گزشتہ دنوں متھیرا (Mathira) کی ریمپ پر کی گئی کیٹ واک کافی مشہور ہوگئی ہے، جس میں انہوں نے مشرق کا روایتی سلک کا لباس پہن رکھا تھا چونکہ وہ سنگل مدر ہیں اور ریمپ پر ماڈل نہیں کرتی اس لئے ان کا ریمپ پر کی گئی کیٹ واک وائرل(Viral) ہوگئی
متھیرا (Mathira) آج کل ٹاک شو میں میزبانی کرتی ہیں، اپنے بولڈ(bold) اور کھلے اور ذومعنوں الفاظ کے استعمال کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتی ہیں ، پاکستان میں یہ ہی نہیں بلکہ ہر ایک کو میڈیا میں وائرل ہونا ہے اس کے لئے ہر کوئی پبلک سٹنٹ کرنے کے چکر میں رہتا ہے، یہی نہیں بلکہ ویوز وغیرہ کے چکر میں اینکر پرسنز بھی اب شامل ہوتے جارہے ہیں

