Dhurandhar Official Trailer Launch, Ranveer Singh, Arjun Rampal, R.Madhavan, Sara Arjun - TPO News

Dhurandhar Official Trailer Launch, Ranveer Singh, Arjun Rampal, R.Madhavan, Sara Arjun - TPO News

پنجاب بالی وڈ کی نئی فلم Dhurandhar کا ٹریلر لانچ کردیا گیا ہے اس فلم میں آپ جن ایکٹرز کو دیکھ سکیں گے وہ ہیں ارجن رام پال، رنویر سنگھ اور سارا ارجن، جبکہ اس فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے ادیتیا دھر نے۔

یہ فلم انڈین سنیما میں ایک نیا اضافہ ہے اور اس میں دکھایا گیا ہے کہ انڈین ایکشن اور خون والی فلموں کو پسند کرتے ہیں گو کہ اس فلم میں بھی پاک انڈیا تڑکا ہی ہے اور اس کے بغیر تو فلم بھی شائد پسند نہیں کی جاتی خیر اس کو کامیاب بنانے کے لئے ہی دو ملکوں کی سیاست اور حالات کو فلمایا گیا ہے  اس فلم کے 4 منٹ کے ٹریلر نے شائقین کی خوب توجہ حاصل کی ہے ادھر سنسر بورڈ نے بہت سے حصوں کو کٹ بھی کیا ہے اب دیکھنا ہے کہ فلم آنے کے بعد اس کے گرافکس اور سٹوری کیا شائقین کا دل جیت پائے گی یا نہیں اس کے لئے آپ کو اس کے ریلیز ہونے تک کا انتظار کرنا ہے جو کہ 5 دسمبر 2025 کی تاریخ ہے

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !