اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع گرفتار
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن
نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پری ٹرائل چیمبر نے یہ
گرفتاری وارنٹ انسانیت کے خلاف جرائم اور غزہ میں 8 اکتوبر 2023 سے ہونے والے جنگی
جرائم کے لیے جاری کیے ہیں۔
عدالت نے ایک بیان میں مزید کہا کہ اس بات پر یقین کرنے
کی معقول بنیادیں موجود ہیں کہ نیتن یاہو اور گیلنٹ نے "جان بوجھ کر غزہ کی
شہری آبادی کو ان چیزوں سے محروم رکھا بشمول خوراک، پانی، اور ادویات اور طبی
سامان، نیز ایندھن اور بجلی جو ان کی بقا
کے لیے ناگزیر ہیں
عدالت نے اپنے دائرہ اختیار میں دو اسرائیلی چیلنجوں کو
بھی مسترد کر دیا۔
جبکہ شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے آج مزید
88 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے
شمالی غزہ کی پٹی میں کمال عدوان اسپتال کے قریب واقع ایک مکمل رہائشی بلاک پر
بمباری کی۔
0 Comments
Thank you. We appreciate your valuable feedback.