سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا: سپریم کورٹ
سابق
وزیراعظم عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا
سپریم
کورٹ نے سرکاری املاک کے نقصان کی بھی مذمت کی گئی ہے عمران خان کے پیش ہونے کے
بارے میں کہا گیا کہ بنیاد غیر قانونی ہو تو عمارت قائم نہیں رہ سکتی وقت آگیا ہے
کہ ایک نئی مثال قائم کی جائے اور قانون کی حکمرانی ہ یہی نہی بلکہ کسی سیاسی
کارکن اور سیاسی رہنما کو عدالت میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس حکم کے بعد عدالت
کی سیکیورٹی کو بھی بڑھا دیا گیا، احاطہ عدالت میں گرفتار کرنے کی درخواست پر کہا
گیا کہ اس طرح تو کوئی بھی عدالت آنے کو غیر محفوظ سمجھے گا
سپریم
کورٹ نے ایک گھنٹے میں عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا گیاجو لوگ عدالت میں ہیں وہی
آ سکتے ہیں کوئی سیاسی رہنما اور سیاسی کارکن عدالت میں نہیں آئے گا۔