اگر انڈیا پاکستان میں نہیں کھیلے گاتو پاکستان بھی انڈیا میں نہیں کھیلے گا
عمران
خان رات گئے لاہور پہنچ گئے جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا
گیا پھول برسائے گئے اور آتشبازی بھی کی گئی
عمران
خان نے 121 مقدمات کی کاروائی روکنے کے لئے عدالت سے
رجوع کر رکھا ہےآج تک پنجاب میں عمران خان پر 9 مقدمات ہیں 7 مقدمات میں تفتیش جاری ہے دوصفحاتی حکم جاری
وزیراعظم
آج جناح ہاوس لاہور کا دورہ کریں گے، عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی کریں گے نیز سی
ایم ایچ کا دورہ کرکے زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے
پاکستان
نےگزشتہ رات 198 ماہی گیروں کو سزا پوری کرنے پر رہا کر دیا
گیا ہےاس پر سیاست نہ کرنے کا عزم کیا گیا ہے،
چیئرمین
پی سی بی نے کہا کہ اگر انڈیا پاکستان میں نہیں کھیلے گاتو پاکستان بھی انڈیا میں نہیں کھیلے
گا جبکہ ایشیاکپ پاکستان کے بغیر پھیکا رہ جائےگا کیونکہ زیادہ تماشائی و شائقین
پاک انڈیا میچ دیکھنے ہی آتے ہیں اور اسی پر ریوینو جنریٹ ہوتا ہے
آج
ملک بھر میں موسم گرم رہے گا جبکہ اکثریت سیاحوں نے گرمی سے بچنے کے لئے سوات کی
وادی مالم جبہ کا رخ کرلیاجہاں سرد موسم خوب انجوائے کیا جاسکتا ہے۔
قوم
اپنی مسلح افواج اور آرمی چیف کے ساتھ کھڑی ہے وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ