ایلون مسک پر بننے والی فلم ریلیز ہونے کو تیار اور ہیری پوٹر کا انڈین ورژن بھی آرہا ہے جلد
بولی وڈ کے نامور فلمساز شیکھر
کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہولی وڈ کلاسک سیریز ہیری پوٹر کے طرز پر انڈین فلم سیز
یر بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں شیکھر کپور کا کہنا تھا
کہ انڈین فلم شائقین ماورائی اور جناتی چیزوں کے عادی ہیں اور ان کا پروجیکٹ مغربی
فلموں سے بالکل منفرد نوعیت کا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہیری پوٹر جیسا پروجیکٹ بنارہے
ہیں لیکن وہ ہیری پوٹر نہیں بنارہے، ان کا پروجیکٹ انڈین ناظرین کی ثقافت اور کلچر
کے مطابق ہو گا۔ فلمساز کا کہنا تھا کہ انڈیا میں لوگ ایسی کہانیاں سن کر پلے بڑھے
ہیں اور میرے خیال میں نہیری پوٹر، جیسے پروجیکٹ کیلئے ہمارے ہاں بڑی مارکیٹ موجود
ہے۔ شیکھر کپور نے اپنی پچھلی فلم پانی کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اسے ایک
انڈین پروڈکشن فلم بنانا چاہتے تھے۔ فلمساز نے حال ہی میں جمائما خان کی فلم واٹس لوگاٹ
ٹوڈو وداٹ
کو ڈائریکٹ کیا ہے جس میں برطانوی، انڈین اور پاکستانی فنکاروں نے کردار ادا کیے ہیں۔
امریکا کے ٹیک آئیکون اور ٹویٹر کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔ وائس میلہ پانی ادارے تھے آٹھ دستاویزی فلموں کیلئے معاہدہ کیا ہے اور اس سلسلے کی پہلی دستاویز ہی فلم دی گلٹ آف الیون کے نام سے جاری کی جائے گی۔ دی کلٹ آف ایلون کو 24 اپریل کو لانچ کیا جائے گا اور اس میں ایلون مسک کے ٹیسلا کامیابی سے دنیا کے امیر ترین اور پر اثر ترین شخصیت بننے کے حالات کا احاطہ کیا جائے گا۔ دستاویزی فلم میں دکھایا جائے گا کہ ایلون نے اپنی مشہوری کو کس طرح استعمال کرتے ہوئے دنیا بھر کے نوجوانوں پر اثرات ڈالنے کیلئے استعمال کیا۔ ایلون مسک سوشل میڈیا پر نہایت سر گرم نظر آتے ہیں اور مختلف سیاسی و سماجی مسائل پر ان کے تبصروں کو شہ سرخیاں ملتی رہتی ہیں۔