🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

وزیراعلیٰ جی بی نے بس حادثے کی انکوائری کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی

 وزیراعلیٰ جی بی نے بس حادثے کی انکوائری کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی

CM GB constitutes fact-finding committee for inquiry of bus accident

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ہربن، کوہستان کار بس حادثے کی جامع تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کمشنر گلگت ڈویژن کو کار بس حادثے کا انکوائری آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے۔

خالد خورشید نے کار بس روڈ حادثے کی جامع تحقیقات کرکے 10 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ جی بی نے بس حادثے کی انکوائری کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی۔

اب زخم جلد ٹھیک ہوجائیں گےکیسے جانیئے اس رپورٹ میں

انکوائری رپورٹ میں حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں اور دیگر تمام عوامل کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے اور مستقبل میں ایسے دل دہلا دینے والے واقعات کی روک تھام کے لیے سفارشات کی گئی ہیں۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !