🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

Mastermind of Rawalpindi car bomb blast killed in CTD raid in Khanewal

خانیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت عرفان اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ مارا گیا دہشت گرد اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔

اس نے بتایا کہ دو سے تین دہشت گرد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، دستی بم، ٹی ٹی پی کا جھنڈا اور ایک خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے خصوصی سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ جی بی نے بس حادثے کی انکوائری کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !