Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

If India Fought us, We would Teach India a Lesson


تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ سجل علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور امن پسند ملک ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ امن قائم ہو لیکن بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کئے جارہا ہے اگر بھارت باز نہ آئے تو پاکستان کو ایک بار آزمالے اور اپنا جنگ کا شوق پورا کرلے اور اگر اس نے پاکستان کو آزمانے کی غلطی کی تو اسے سبق سکھا دیں گے۔
پاکستان انسانی جانوں سے نہیں کھیلنا چاہتا اگر خدانخواستہ جنگ ہوئی تو دونوں طرف انسانی جانیں لقمہ اجل بن سکتی ہیں۔






مزید انہوں نے کہا کہ پاکستان سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر کریئر، مال و دولت سمیت جان بھی قربان کرنے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں۔

ebay paid promotion