سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک 1863 میں برصغیر میں قائم کیا گیا تھا اور اس کو پاکستان میں کام کرتے 156 سال ہوچکے ہیں اور اب یہ بینک پاکستان میں کام کرنا بند کررہا ہے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ 2015 میں کیا تھا اور رفتہ رفتہ اپنی کئی برانچز بند کردی ہیں
اس طرح اب اس کی 94 برانچز ہیں اور 9 ہزار ملازمین ہیں اور جلد ہی یہ بھی بند ہوجائیں گی اور سٹینڈرڈ چارٹرڈ کے تمام صارفین کے اکاؤنٹس حبیب بینک میں منتقل کردیئے جائیں گے اور وہ تمام صارفین سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی بجائے پھر حبیب بینک کے صارفین ہوں گے۔
سٹینڈرڈ چارٹرڈبینک نے اپنے کاروبار کے آغاز سے ہی متعدد معیاری مصنوعات اور سہولیات متعارف کرائیں جن کے ذریعے صارفین کی بھرپور خدمت کی جاتی رہی۔