Mera Pyara Pakistan Earning Program 2019


میرا پیارا پاکستان ارننگ پروگرام
 بمناسبت یوم آزادی 14 اگست 2019
اب آپ بھی "میرا پیارا پاکستان ارننگ پروگرام" کے ذریعے فری موبائل بیلنس اور کیش حاصل کرسکتے ہیں۔
اس پروگرام میں آپ کو کرنا کیا ہوگا
اپنے اردگرد کے خوبصورت مناظر کے 3، 3 منٹ کے مختلف کلپ بنا کر ہمیں واٹس ایپ کریں اور جیتیں فری موبائل بیلنس اور نقد انعام۔
اس کلپ میں جگہ کا تعارف آپ کو اپنی آواز میں کرانا ہوگا۔ اور ہر کلپ کا معاوضہ 5 روپے ہوگا جو فری موبائل بیلنس کی صورت میں دیا جائے گا۔ ایزی پیسہ اکاؤنٹ والے حضرات اپنے اکاؤنٹ میں بھی کرواسکتے ہیں۔
کلپ کے ساتھ اپنے شناختی کارڈ کے دونوں جانب کی تصاویر لازمی بھیجنی ہوں گی ورنہ آپ اس پروگرام سے فائدہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔
اپنا نام، عمر، والدیت ، ایڈریس اور فون نمبر ساتھ ہی میسج کریں



کلپ آن لائن پبلش ہوتے ہی آپ کو اس کا لنک بھیج دیا جائے گا۔آپ اس کو شیئر اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرکے ہر مہینے میگا لکی ڈرا میں شامل ہوسکیں گے جس میں آپ بے شمار قیمتی انعامات کے ساتھ، ہزاروں کا نقد انعام بھی جیت سکیں گے۔
شرائط و ضوابط






اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے شناختی کارڈ/تصویر ، نام ایڈریس اور فون نمبر لازمی ہے۔
آپ کی ویڈیو آپ کے کیمرے یا موبائل فون سے بنائی گئی ہو کسی اور کی ویڈیو بھیجنے والے کو بغیر وارننگ کے بلیک لسٹ کردیا جائے گا۔نیز کسی ایپ کی مدد سے بنائی گئی یا واٹر مارک والی اور کم پکسل (کوالٹی) والی  ویڈیو قابل قبول نہیں ہوگی۔
انعام اور فری موبائل بیلنس ویڈیو کے آن لائن پبلش ہونے کے تین دن بعد سے سات دن تک دیا جائے گا۔
آپ کا انعام اور فری موبائل بیلنس ہمارا چینل سبسکرائب کرنے کی شرط کے ساتھ ہوگا ایک بار سبسکرائب کرنے کے بعد نئی ویڈیو کے شیئر اور لائک کرنے سے مشروط ہوگا۔
ہم کسی بھی وقت بغیر وجہ بتائے  کسی بھی شق کو بدلنے کے مجاز ہوں گے۔ہمارا ہر فیصلہ حتمی اور قابل قبول ہوگا جس پر کسی کو بھی اعتراض نہیں ہوگا۔
ہمارے پلیٹ فارم پر پبلش ہونے والی ویڈیو کی تمام تر ذمہ داری ویڈیو بھیجنے والے کی ہوگی اور ویڈیو ہماری ملکیت سمجھی جائے گی۔
تمام تر ویڈیوز اس واٹس ایپ نمبر پر وصول کی جائیں گی۔
03402971157
نوٹ : ادھوری اور نامکمل معلومات کی ویڈیو رد کردی جائیں گی۔

ebay paid promotion