Introduction of New Post in Pak Army - Why...?


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع کرنے کی وجہ سے ان کے تمام ماتحت افسران کی ترقیوں کو متاثر ہونےسے بچانے کے لئے پاک فوج میں ایک نئے عہدے کو متعارف کرایا جارہا ہے ایک ماہر تجزیہ نگار کے مطابق پاک فوج نے نئے عہدے کو ضروری قرار دے دیا
 جس کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع کی وجہ سے ترقیوں پر اثر نہیں پڑے گا جبکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع آئین کے مطابق کی گئی ہے اور یاد رہے اس سے قبل بھی آرمی چیفس کی مدت ملازمت کی توسیع کی جاتی رہی جس سے ماتحت افسران کی حق تلفی ہوتی تھی


تاہم آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کی توسیع 17، اگست 2022 تک کی گئی ہے اور نیا عہدہ ڈپٹی آرمی چیف کا متعارف کرایا جائے گا۔






ebay paid promotion