فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی بہتری کے لئے فیس بک کے بانی مارک کافی عرصے سے دلچسپی لے رہے ہیں ان کو کوشش ہے کہ صارف فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کے میسنجرز کو ایک ساتھ استعمال کرسکیں کیونکہ ابھی صارف کو ان تینوں ایپ کے میسنجرز الگ الگ انسٹال کرنے پڑتے ہیں اور فیس بک سے واٹس ایپ کے صارف کو میسج نہیں کیا جاسکتا مگر اس پروجیکٹ پر کام ہورہا ہے اور وہ دن دور نہیں جب ایک ہی میسنجرز سے تینوں صارفین ایک ساتھ رابط کرسکیں گے
اس کے لئے واٹس ایپ میں فیس بک اور انسٹا گرام کو ضم کردیا جائے گا جس سے صارفین کا نہ صرف وقت بچے گا بلکہ وہ پہلے سے بہتر اور تیز رابطے کرسکیں گے۔
اس کے لئے واٹس ایپ میں فیس بک اور انسٹا گرام کو ضم کردیا جائے گا جس سے صارفین کا نہ صرف وقت بچے گا بلکہ وہ پہلے سے بہتر اور تیز رابطے کرسکیں گے۔