وطن عزیز کو اس وقت شدید معاشی بحران کا سامنا ہے ڈالر کی خریدوفروخت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک تیار کردہ اشیاء کے استعمال سے نہ صرف کروڑوں ڈالرز کا زرمبادلہ کا استعمال ہوتا ہے بلکہ پاکستان میں بننے والی مصنوعات اور ان میں کام کرنے والے کروڑوں پاکستانیوں کی حق تلفی بھی ہوتی ہے۔
آئیے اس مشکل اور کٹھن گھڑی میں پاکستان اور اس میں بننے والی اشیاء کو روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
آگے بڑھیں اور پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے میں اپنا حصہ ڈالیں
کیونکہ آپ کا خرچ کیا ہوا
ایک ایک پیسہ قیمتی ہے
پاکستان زندہ باد