ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے لیے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے، میچ سے تین دن قبل ٹکٹوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور جن لوگوں کے پاس ٹکسٹ ہیں وہ منہ مانگے دام وصول کر رہے ہیں،پاک بھارت میچوں کی تمام ٹکٹیں تمام فروخت ہو چکی ہیں اور بلیک مارکیٹ میں 150 پاؤنڈ والا ٹکٹ ڈہائی سے تین ہزار پاؤنڈ تک میں فروخت ہو رہا ہے لیکن شائقین کے جوش پر بارش پانی پھیر سکتی ہے۔
- Home
- Prince Media
- _Editorial Column
- _Digital Kahani
- _First Aid Homeo Urdu
- _Urdu Science News
- _Gilgit Baltistan App
- _Scientific American
- Prince App Store
- Urdu Adab
- _Mazhar Kaleem M.A.
- Daraz Bazaar
- _Top Rated itrms
- Earn Money
- _Sign up Now
- _Earn with Fiverr
- _Admitad Affiliate Pro
- Services
- _Advertise with us
- _Daraz Shop Promoter
- _Invest Your Money