2018 کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے جیتنے والی پارٹی تحریک انصاف کا وقت اب شائد قریب آگیا ہے کیونکہ عالمی شہرت یافتہ پامسٹ ایم شہزاد خان ایڈوکیٹ نے ایسی پیش گوئی کردی جس کی کسی کو بھی توقع نہیں تھی بجٹ کے بعد مہنگائی کے بڑھ جانے سے اس پیش گوئی نے ہر پاکستانی کو اصل صورت حال سے آگاہ کردیا۔اور اپوزیشن راہنماؤں کی نیندیں اڑ گئیں۔