نیوز ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے کھلاڑی فلیکوایو کے
بارے میں نسلی منافرت پر مبنی کلمات ادا کرنے پر چار میچز کی پابندی عائد کی گئی
ہے اور سرفراز احمد وہ پہلے کھلاڑی ہیں جن کے خلاف اینٹی ریسزم کوڈ کے تحت کاروائی
کی گئی اب قومی ٹیم کے کپتان آج کا اور پانچواں ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے علاوہ
ازیں وہ دو ٹی ٹویٹنی میچز میں بھی ٹیم کی
نمائندگی نہیں کرپائیں گے۔