🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام میں کیا تبدیلی ہونے جارہی ہے۔۔۔؟

The Prince Organization

انٹرنیشنل ادارے کے مطابق فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے فیس بک میسینجر، واٹس ایپ، اور انسٹاگرام کی سروس کے انضمام پر کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے اس میں ایک لمبا عرصہ درکار ہے تاہم 2020 تک اس طویل کام کی تکمیل کا قوی امکان ہے ۔
مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ ان تینوں ایپس کا مرکز مشرک نہ ہونے باعث صارفین کو ایک پلیٹ فارم سے دوسرے پلیٹ فارم تک پیغامات کی ترسیل ناممکن ہے 2020 کے وسط تک ایسا ممکن ہوسکے گا۔


یاد رہے یہ تینوں ایپس پر ڈیٹا شیئر کیا جاتا ہے مگر ان کے درمیان پیغامات کی ترسیل کا کوئی آپشن نہیں اور اس پر کام شروع ہونے کو صارفین نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
دوسری طرف فیس بک کی اجارہ داری مزید مضبوط ہوجائے گی اور ریگولیٹری اداروں کی طرف سے فیس بک کے اہم حصوں کو توڑنا مشکل ہوجائے گا۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !