Now You Can Win Free Mobile Balance




ر
ایک ہزار روپے اور فری موبائل بیلنس جیتیں
ٹارزن، عمرو عیار اور مزیدار و دلچسپ   کہانیاں لکھیں اور فری موبائل بیلنس جیتیں
کہانی اردو میں ٹائپ کی گئی ہو
کم از کم 1500 الفاظ پر مبنی کہانی ہو
کہانی خود کی تخلیق ہو
کہانی میعاری اور دلچسپ ہو
شرائط و ضوابط:
1: کہانی معیاری ہو دلچسپ ہو مسودہ کے الفاظ کم از کم 1500 سے 3000 ہوں کہانی ای میل کرنے کے بعد دس دن کے اندر اندر اپنے مسودہ کے بارے میں اس کی کنفرمیشن کرنی مصنف کی ذمہ داری ہے۔
2: فحش و عریاں نہ ہو
3: فری موبائل بیلنس ہر اس کہانی کو دیا جائے گا جو ہماری ایپ/ویب پر پبلش ہوگی
4: انعامی رقم 150: سے لیکر 1000: تک کی ہوگی۔
5: کہانی اخلاقیات کے مطابق ہو۔
6: کہانی کے تمام نام، جگہوں کے نام و واقعات فرضی ہوں۔
7: کہانی آپ کی اپنی تخلیق کردہ ہو۔
8: آپ کا مسودہ (وہ کہانی جو کہیں شائع نہ ہو) صرف ادارے کی ملکیت تصور کیا جائے گا۔ مصنف اس کہانی کو کہیں اور شائع کرانے سے پہلے ادارے کی اجازت لینے کا پابند ہوگا۔
9: کہانی کے جملہ حقوق محفوظ رکھے جائیں گے۔
10: کسی کی کہانی اپنے نام شائع کرانے والا مصنف قانون کا مجرم سمجھا جائے گا اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی اور فراڈ،چوری جیسے قانون کا اطلاق ہوگا۔
کسی بھی قانونی کاروائی کے معاملے میں ادارہ آزاد ہوگا مصنف کے جعلسازی فراڈ چوری جیسے کسی بھی قسم کے جرم کے مرتکب ہونے پر ادارہ پرنس آرگنائزیشن/ڈیجیٹل کہانی مکمل طور پر بری ہوگا۔
11: کہانی کے ایپ/ویب پر شائع ہونے کے پندرہ سے بیس دن تک اندر اندر انعامی رقم بطور موبائل بیلنس/ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منتقل کر دیا جائے گا۔
12: کہانی کا مسودہ ورڈ میں ٹائپ کیا گیا ہو کہانی کے ساتھ نام، پتہ، شناختی کارڈ کی دونوں سائیڈ کی تصاویر بھیجنی لازمی ہے اس کے بغیر کہانی ردی تصور کی جائے گی۔
13: تمام کوائف اصلی صرف آپ کی حفاظت اور جعلسازی سے بچنے کے لئے ہیں۔
14: آپ کی پرسنل انفارمیشن کہیں شیئر نہیں کی جائے گی آپ کی پرائیویسی ہماری اولین ترجیح ہے۔
مزید معلومات اور اپنا مسودہ بھیجنے کے لئے ہمارے ای میل پر ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں
theprinceorganization@gmail.com
Now You Can Win Mobile Balance
Write On These Topics & Win Free Mobile Balance
  • Religious
  • Sports
  • Science & Technology
  • Entertainment
  • Showbiz

Imp. Note: Mini words 500

or Email
 theprinceorganization@gmail.com 
Lucky Draw (Every Friday)

Post a Comment

3 Comments

  1. Assalam u alaikum frndzzz...... i'm new here.... whene you add new imran series nowel so please tell me....... i'll be very thank full......thanks

    ReplyDelete
  2. Asalam o alaikum sir koe jasoosi novels Jo k imran series k hn plz add kar den jazakAllah

    ReplyDelete

Thank you. We appreciate your valuable feedback.

ebay paid promotion