آپ کی جگہ اگر آپ کی یا آپ کے بچوں کی ہوتی، اور کوئی مدد کرنے والا نہ ہوتا... تو آپ پر کیا گزرتی؟
آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ آج کسی کا چُولہا جلا سکتا ہے، کسی کی بیمار زندگی کو سانسیں دے سکتا ہے،
اور کسی معصوم کے چہرے پر مسکراہٹ واپس لا سکتا ہے۔
دنیا کی ہر چیز یہیں رہ جانی ہیں، لیکن آپ کا دیا ہوا یہ صدقہ اور خیرات آخرت میں آپ کا سب سے بڑا سہارا بنے گا۔
سوچئے مت، آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ کسی بکھری ہوئی زندگی کو سمٹتا ہوا امید کا نیا دیا بنا سکتا ہے۔
آپ کے چند روپے کسی کی بھوک مٹا سکتے ہیں
مہنگائی
کے اس دور میں کسی یتیم، بیوہ کی ضرورت پوری کرسکتے ہیں
اگر
آپ خدمتِ انسانیت کرنا چاہتے ہیں تو ابھی
نیچے
دیئے گئے کوڈ کوایزی پیسہ ایپ سے سکین کریں
اور ضرورت مندوں کا سہارا بنیں
کوڈ
کیسے سکین کریں

