آپ بھی لکھیں اور شامل ہوجائیں فری موبائل بیلنس جیتنے والوں میں
اگر آپ لکھنا جانتے
ہیں تو آج ہی قلم اٹھائیں اور کوئی بھی تحریر لکھ بھیجیں
اگر آپ کسی خاص موضوع
کا انتخاب کرتے ہوئے لکھنا چاہتے ہیں تو بھی پریشان نہ ہوں ہم آپ کی حوصلہ افزائی
کرتے ہیں
اگر آپ اپنے شہر کی
رپورٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو بھی ہم آپ کو یہ موقع دیتے ہیں کہ آئیں اور کچھ کر
گزریں
اگر آپ نے پہلے سے
کوئی تحریر لکھی ہے اور کہیں شائع نہیں ہوئی تو آپ کے خواب پورے ہونے کا وقت قریب
آگیا ہے
آپ لکھ سکتے ہیں!
کھیلوں پر
سیاسی حالات پر
ملک و قوم کی بہبود کے لئے
افسانوں سے لے کر کہانیوں تک
سفرناموں سے لے کر شاعری تک
مسائل سے لے کر سائنسی موضوعات تک
تو دیر مت کریں اور ہمیں لکھیں بھیجیں اگر آپ کی
تحریر معیاری ہوئی تو جلد ہی شائع کردی جائے گی۔
معیاری تحریر کے جانچنے کے طریقے!
تحریر کسی ذاتی عناد و دشمنی پر مبنی نہ ہو
کسی کے خلاف نہ ہو اور نہ ہی اخلاق سے گرے الفاظ
استعمال کئے گئے ہوں
کسی کی چوری کی ہوئی نہ ہو
ملک و قوم کے مفاد سے ہٹ کر نہ ہو
فحش و عریاں الفاظ کا استعمال نہ کیا گیا ہو
تحریر کسی ادارے یا قانون کی خلاف ورزی نہ کررہی ہو
اپنی تحریر ابھی ہمیں میل کریں
theprinceorganization@gmail.com
1 Comments
Great Thanks
ReplyDeleteThank you. We appreciate your valuable feedback.