Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 7 June 2026

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 7 June 2026

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 15 June 2026
🟢 تازہ ترین مگر اہم آج کی اہم خبریں: اب ہر خبر مستند اور معتبر

🔴 ٹرانس جینڈر کے تحفظ کیلئے وزیر اعلیٰ مریم نواز کے مثالی اقدامات قابل تحسین ہیں
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں گزشتہ دو سال میں لاہور میں یورپ طرز کا بہت کام ہوا ہے

🔴 ریکارڈ رفتار، اعلیٰ معیار اور تاریخی بچت کے ساتھ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ اپریل سے جولائی تک 6 ہزار کلومیٹر سڑکیں مکمل کی گئیں، جبکہ ڈھائی سال میں 32 ہزار کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے ساتھ 11 ارب روپے کی تاریخی بچت بھی کی گئی۔

🔴 رونالڈو نے سپین کے خلاف 90 منٹ میں صرف 19 مرتبہ گیند کو چھوا۔ ورلڈ کپ میں سینکڑوں کھلاڑی ان سے زیادہ مرتبہ گیند کو چھو چکے تھے اور ناقدین کے نزدیک یہ اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ ان کا مجموعی اثر پہلے جیسا نہیں رہا۔

🔴 ’تہران اب بھی واشنگٹن کے ساتھ بات چیت مجبوری کے تحت ہی کر رہا ہے۔‘ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایران کی نئی قیادت علی خامنہ ای کے مقابلے میں مغربی دنیا سے بہتر تعلقات چاہتی ہے؟

🔴 امریکہ کی سائبر سیکیورٹی ایجنسی CISA نے خاموشی سے Anthropic کی AI ماڈل "Mythos" کا استعمال شروع کر دیا ہے۔
کیا کر رہی ہے؟
Reuters کے مطابق 3 ذرائع نے بتایا کہ CISA اس AI سے
حکومتی سافٹ ویئر کو چیک کر رہی ہے تاکہ اس میں موجود سیکیورٹی کی کمزوریاں اور خامیوں کو پکڑا جا سکتا ہے
یعنی اب ایک AI کوڈ پڑھ کر بتائے گا کہ ہیکرز کہاں سے سسٹم میں گھس سکتے ہیں، اس سے پہلے کہ کوئی حملہ ہو۔
یہ قدم امریکہ کے سرکاری سسٹمز کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

🔴 🌧️ بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں شدید بارشوں کے باعث بگلیہار ڈیم میں پانی کی سطح بڑھ گئی۔
💧 اضافی پانی خارج کرنے کے لیے بھارت نے بگلیہار ڈیم کے 3 فلڈ گیٹ کھول دیے ہیں۔
🌊 اس پانی کے پاکستان پہنچنے کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں میں:
📍 ہیڈ مرالہ
📍 خانکی
📍 قادر آباد
📍 چنیوٹ
کے علاقوں میں نچلے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
⚠️ دریا کے کنارے رہنے والے افراد احتیاط کریں، غیر ضروری طور پر دریا کے قریب جانے سے گریز کریں، اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

ایل ایم ایف اے او کے 2011 کے ہٹ گانے پارٹی راک اینتھم پر آواز دینے والی برطانوی گلوکارہ لارین بینیٹ 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

لورالائی: ازمری شور میں کامیاب سرچ آپریشن سے واپسی پر ایف سی کے دستے گرد و نواح کے پہاڑوں میں چھپے دہشت گردوں کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔ فوجیوں نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک ایف سی اہلکار نے جام شہادت نوش کیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکانِ صوبائی اسمبلی میاں شاہد حسین خان اور محمد عون جہانگیر کی ملاقات میں عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے عوامی فلاحی اقدامات، سرپلس بجٹ، “اپنا کھیت، اپنا روزگار” اسکیم اور گرین الیکٹرک بس منصوبے کو سراہا، جبکہ وزیراعلیٰ نے عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کے عزم کا اعادہ کیا۔