Watch Live: Opening Ceremony of fifa world cup 2026 - Mexico, Canada & USA

Watch Live: Opening Ceremony of fifa world cup 2026 - Mexico, Canada & USA

Watch Free Live Opening Ceremony of FIFA World Cup 2026

افتتاحی تقریب فیفا ورلڈ کپ اب فری دیکھیں 

افتتاحی تقریب فیفا ورلڈ کپ  کا بہت زیادہ انتظار کیا جا رہا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ(FIFA World Cup) 2026 کا شاندار آغاز 11 جون 2026 کو میکسیکو سٹی کے اسٹیڈیم ایزٹیکا میں ہوگا جہاں opening ceremony منعقد ہو رہی ہے۔یہ افتتاحی تقریب  تین ممالک میں منعقد ہو رہی ہے۔ 

پہلی افتتاحی تقریب 11 جون کو  میکسیکو میں پاکستان  ٹائم کے مطابق 12 جون صبح ساڑھے تین بجے

Mexico City on June 12, 2026, at 03:30 AM Pakistan Standard Time (PKT)

دوسری 12 جون کو ٹورونٹو میں اور تیسری لاس اینجلس میں ہوگی۔

details of the Opening Ceremony of FIFA World Cup 2026. Know the opening ceremony time, star-studded performances by Shakira, Burna Boy, Katy Perry & more, official song 'Dai Dai', and cultural highlights from Mexico, Canada & USA. Watch live on Amazon Prime."

افتتاحی تقریب کا وقت:

opening ceremony time میکسیکو میں مقامی وقت کے مطابق 11:30 AM سے شروع ہوگی جو میچ سے 90 منٹ پہلے ہوگا۔

 opening ceremony background میں ثقافتی تنوع، فٹ بال کی روح اور تین میزبان ممالک کی نمائندگی شامل ہے۔ میکسیکو میں لاطینی موسیقی غالب رہے گی جبکہ امریکہ اور کینیڈا میں عالمی فنکاروں کی پرفارمنس ہوگی۔ opening ceremony invitation دنیا بھر کے فٹ بال شائقین اور مشہور شخصیات کے لیے جاری کی گئی ہے۔


 opening ceremony song "Dai Dai" ہے جو Shakira اور Burna Boy نے گایا ہے۔ یہ آفیشل ورلڈ کپ گانا ہے جو پرفارمنس کا مرکزی حصہ ہوگا۔ میکسیکو میں Shakira، Burna Boy، J Balvin، Belinda اور دیگر فنکار پرفارم کریں گے۔

 لاس اینجلس میں Katy Perry، Future، Anitta، LISA اور Tyla جیسے ستارے opening ceremony of fifa world cup کو مزید شاندار بنائیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ لائیو دیکھنے کے لئے فری اکاؤنٹ بنا کر میچز انجوائے کریں

 opening ceremony of fifa world cup 2026 میں رنگارنگ لائٹس، فائر ورکس، ثقافتی پرفارمنس اور فٹ بال کی تقریب شامل ہوگی۔

 یہ تقریب ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا آغاز ثابت ہوگی جس میں 48 ٹیموں کا ٹورنامنٹ شروع ہوگا۔ 

 پاکستانی شائقین Amazon Prime Video پر فری رجسٹر ہوکر opening ceremony world cup 2026 لائیو دیکھ سکتے ہیں۔ opening ceremony time کے مطابق اپنے ٹائم زون کے حساب سے تیار رہیں۔

WATCH FIFA WORLD CUP LIVE, FIFA World Cup 2026 live streaming, "FIFA WORLD CUP 2026" "LIVE FREE STREAM" "SIGN UP INSTANTLY"