Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 28 June 2026

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 28 June 2026

Live Top Trend and Viral News & Latest Stories: Daily Urdu News - 15 June 2026
🟢 تازہ ترین مگر اہم آج کی اہم خبریں: اب ہر خبر مستند اور معتبر

’مینار کو نقصان پہنچانا مکہ میں گناہ اور گنگا کے کنارے مقدس گائے کے قتل کے برابر۔۔۔‘ ناگور درگاہ کے 400 سال پرانے کتبے کی کہانی، جہاں ہندو عقیدت مند ’نمک چھڑک کر دعا‘ کرتے ہیں اور منت پوری ہونے پر بالوں کا نذرانہ دیتے ہیں

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز کے دفتر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عینی شاہدین نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ابتدائی طور پر ایک دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔