How to Earn from youtube vlogging, Cooking channel - TPO News

How to Earn from youtube vlogging, Cooking channel - TPO News

 بالی وڈ انڈسٹری  کا نام آئے اور فرح خان کا نام نہ آئے تو ایسا ممکن نہیں ہے فرح خان کوریوگرافر سے لے کر فلم ساز تک کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ انہوں نے اپنا کوکنگ چینل یوٹیوب پر بنا لیا اور اس میں آنے والے مہمان بھی شوبز سے ہی آتے ہیں اور ولاگنگ میں پھر ایسے ایسے راز کھلتے ہیں کے آپ حیران رہ جائیں گے

farah khan vlogging, farah khan cooking channel,

حالیہ ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ پہلے وہ یوٹیوب کو خاص اہمیت نہیں دیتی تھیں پھر انہوں نے جب کوکنگ کا ولاگنگ چینل بنایا تو وہ مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچ گیا ان کے مطابق اتنا انہوں نے بالی وڈ انڈسٹری سے نہیں کمایا جتنا انہوں نے یوٹیوب ولاگنگ کوکنگ چینل سے کما لیا


مزید یہ بتایا کہ اب انہیں یہ بھی آزادی ہے کہ کونسا سین کاٹنا ہے یا کونسا نہیں یادرہے فرح خان نے یوٹیوب چینل کا آغاز اپریل 2024 میں کیا تھا اور اب اس پر 3 ملین فالوورز ہوچکے ہیں

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !