Flood Update | PM leaves to visit flood-hit areas in Punjab - TPO News

Flood Update | PM leaves to visit flood-hit areas in Punjab - TPO News

وزیر اعظم شہباز شریف پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے روانہ ہو گئے۔  روانگی سے قبل اور فضائی نظارے کے دوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے وزیراعظم کو ملک میں سیلاب کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif is also accompanying the Prime Minister.

 وزیراعظم کو پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب اور زیر آب علاقوں میں جاری ریسکیو اور ریلیف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیلاب سے بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ نارووال میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !