Write & Win upto Rs: 1000 in a Lucky Draw

Robert Francis Prevost elected - Pope Leo XIV | Daily Urdu News - TPO News

رابرٹ فرانسس پریووسٹ ایک پوائنٹ چار بلین ممبر کیتھولک چرچ کی قیادت کرنے والے پہلے امریکی پوپ کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ 69 سالہ رابرٹ پریوسٹ سینٹ پیٹر کے تخت پر 267 ویں قابض ہوں گے اور انہوں نے اپنے لیے پوپ لیو XIV کا نام چنا ہے۔

 

Now you can read daily urdu news and today update, world news,Robert Francis Prevost elected - Pope Leo XIV, first American Pope, St Peter, Holy See,

وزیر اعظم شہباز شریف نے پوپ لیو (XIV) کے انتخاب پر عالمی کیتھولک برادری کو پرتپاک مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی لمحہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کے لیے امید اور تحریک کے ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ہولی سی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور امن اور انسانی وقار کے مشترکہ حصول کے لیے پرعزم ہے


ebay paid promotion