بجلی صارفین کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خبر بلوں میں انتہائی حد تک کمی کردی گئی
آن لائن جابز کے لئے پوسٹ کے آخر میں دیئے گئے بٹن پر کلک کرکے فارم جمع کروائیں
حکومت
پاکستان کے تحت پنجاب کے صارفین کے لئے اب تک کی سب سے بڑی خوش خبری یہ ہے کہ آپ
کے بلوں میں سات ہزار تک کمی کردی گئی ہے
پنجاب
کے رہائشی اور بجلی صارفین کے لئے یہ ریلیف دیا جارہا ہے جن صارفین نے بل ادا
کردیا ہے ممکن ہے ان کا بل اگلے ماہ ایڈجسٹ ہوجائےگا
جبکہ
اس ماہ ریلیف لینے کے آپ کو بل دوبارہ پرنٹ کروانا ہوگا اور واپڈا والے آپ کو یہ
پرنٹ نہیں بھیجیں گے اور اس کے پہلے جو بل
آپ کے گھر آگیا ہے آپ وہ ادا نہ کریں بلکہ آپ اپنے بل کی ری پرنٹ کاپی آن لائن چیک
کریں اور نیا بل کمی کے ساتھ ادا کریں
یاد
رہے یہ آفر ان صارفین کے لئے ہے جنہوں نے جولائی
یا اگست میں دو سو یونٹ سے زائد بجلی استعمال کی ہے دو سو سے کم یونٹ والوں
کو فی الحال کوئی ریلیف نہیں دیا گیا یہ ریلیف صرف دو سو سے زائد یونٹ استعمال
کرنے والوں کو دیا گیا ہے اور ریلیف کی رقم سات ہزار تک ہے
آپ
اپنا بل خود آن لائن دیکھ سکتے ہیں اگر آپ کو اپنا بل آن لائن چیک نہیں کرنا آتا
تو آپ اپنا بل ہمیں بھیجیں اور اس کی پی ڈی ایف ہم سے حاصل کریں اس کے لئے آپ کو
پچاس روپے ایزی پیسہ چارج ادا کرنے ہوں گے
تاہم اگر آپ کے بلز میں اگر ریلیف نہ ہوا اور بل میں کوئی ایشیو ہوا تو آپ کی رقم
آپ کو چوبیس گھنٹے میں واپس کردی جائے گی
آپ ہمیں اپنا بل نیچے دیئے گئے فارم پر بھیج سکتے ہیں اور جن صارفین نے بل ادا کردیا ہوا ہے ان کو اگلے ماہ کے بل میں سے وہ ریلیف والی رقم منہا کردی جائے گی
مثال کے طور پر اگر آپ کا بل 22000 ہے اور آپ نے ادا کردیا ہےجبکہ ریلیف 5000 دیا گیا تو اگلے ماہ کے بل 20000 بنے گا تو پانچ ہزار منفی کرکے آپ کو 15000 بل بھیجا جائے گا
آن
لائن جاب کے لئے اپلائی کرنے کے لئے نیچے والے بٹن پر کلک کرکے فارم جمع کروائیں
0 Comments
Thank you. We appreciate your valuable feedback.