Joe Biden pulls out of 2024 US presidential race | ملک کے صدر کا اپنے عہدے سے دستبرداری کا اعلان

ملک کے صدر کا اپنے عہدے سے دستبرداری کا اعلان

جوبائیڈن نے صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ دوبارا صدر منتخب ہونے کے لئے کوشش نہیں کریں گے کچھ دن قبل وہ ڈیموکریٹکس پارٹی کی جانب سے اس انتخاب میں حصہ لے رہے تھے مگر اپنی ہی پارٹی کے سینئرز کے ایما پر اب انہوں نے اس ریس سے پیچھے ہٹ جانے کا اعلان کیا اور اپنی نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار امریکیوں کے لئے کیا

Joe Biden has pulled out of the presidential race, saying it is "in the best interest of my party and the country

جبکہ ٹرمپ ایک جلسہ کے دوران زخمی ہونے کے بعد بھی اس مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں قبل ازیں باراک اوبامہ نے اپنے دور میں جوبائیڈن کو دو بار نائب صدر کا عہدہ سونپا تھا اب انہی کی پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیاہے اب ایک اور ڈیموکریٹ کو نومبر میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دوڑ میں مقابلہ کرنے کے لیےسامنے لایا جائے گا


جوبائیڈن نے اپنے ایک خط میں اس بات کا اظہار کیا کہ ملک کی خدمت کرنا اور صدر منتخب ہونا ان کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے مگر ملک و قوم کے مفاد کے لئے اب وہ اس دوڑ سے دستبردار ہورہے ہیں

Post a Comment

0 Comments

ebay paid promotion