🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

چار روزہ پاکستان اور امریکہ درمیانی سطح کے دفاعی مذاکرات کا واشنگٹن میں دوسرا دور

 مذاکرات کا پہلا دور جنوری 2021 میں پاکستان میں ہوا تھا

The Second round of four-day Pakistan-US Mid-Level Defence Dialogue is scheduled from tomorrow in Washington.  The first round of the Dialogue was held in Pakistan in January 2021.

چار روزہ پاکستان اور امریکہ درمیانی سطح کے دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور کل سے واشنگٹن میں شیڈول ہے۔

مذاکرات کا پہلا دور جنوری 2021 میں پاکستان میں ہوا تھا۔

چیف آف جنرل سٹاف کی سربراہی میں پاکستان کا بین الاقوامی وفد وزارت خارجہ، جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز اور تین سروسز ہیڈ کوارٹرز کے سینئر حکام پر مشتمل ہوگا۔

امریکی ملٹی ایجنسی ٹیم کی نمائندگی انڈر سیکرٹری آف ڈیفنس آفس کرے گا۔

دفاعی مذاکرات کے دوران دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !