🚀 LIMITED-TIME OFFER! 🚀
🔥 "Claim Your Exclusive Bonus Now!" 🔥

👉 CLICK HERE TO UNLOCK YOUR REWARD 👈

پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا

پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے 

Punjab Governor Baligh-ur-Rehman has stressed the need to promote joint business ventures between Pakistan and Sri-Lanka.     He was talking to Honorary Consul General of Sri Lanka in Pakistan, Yaseen Joya at Governor's House in Lahore on Monday

پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ پیر کو گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان میں سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جویا سے بات چیت کر رہے تھے۔

 

ملاقات میں سری لنکا لاہور بزنس کونسل کا وفد بھی موجود تھا۔

گورنر نے سری لنکا لاہور بزنس کونسل اور گیونگ سائیٹ فاؤنڈیشن سری لنکا کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو انسانی آنکھوں کا کارنیا فراہم کرنے میں مدد کی تعریف کی۔

 

سری لنکا کے وفد نے انسانی آنکھ کے کارنیا کی فراہمی کے لیے جنوبی پنجاب کے علاقے کے ہسپتال کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تجویز دی۔

یاسین جوئیہ نے کہا کہ اس مجوزہ ایم او یو کا مقصد مقامی لوگوں کو کارنیا ٹرانسپلانٹ کی سہولیات تک رسائی دینا ہے۔

گورنر پنجاب نے اس تجویز کو سراہا اور اس پر عملدرآمد کے لیے اپنے تعاون کا یقین دلایا۔


#buttons=(Accept !) #days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !